زیتون کے تیل میں شامل اولائک ایسڈ کے مزید فوائد دریافت

میڈرڈ(قدرت روزنامہ)سائنس دانوں نے زیتون کے تیل میں شامل اولائک ایسڈ کے مزید فوائد دریافت کرلئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہسپانوی محققین نے بتایاکہ جس طرح ہلدی کی جان اس میں موجود کرکیومن کیمیکل ہوتا ہے عین اسی طرح زیتون کے تیل میں اولیئک ایسڈ اس کا اہم ترین جزو بھی۔

اب اس کے مزید طبی فوائد دریافت ہوئے ہیں۔تمام اقساکے زیتون کے تیل میں 70 سے 80 فیصد مقدار اولیئک ایسڈ کی ہوتی ہے۔ اسپین میں واقع جامعہ سیوائل الجراف انسٹی ٹیوٹ اور کوسٹا ڈیل سول ہسپتال کے ماہرین نے ایک اہم مطالعہ کیا ، سائنسدانوں کے مطابق زیتون کے تیل میں اولیئک ایسڈ فیٹی ایسڈ کی صورت میں پایا جاتا ہے اور دل کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوا ہے،اولیئک ایسڈ خلیات کی جھلی اور سالمات کو توانائی پہنچاتے ہیں اور اینٹی آکسیڈنٹس میں بھی اپنا اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ پھر بہت گہرائی میں یہ کولیسٹرول کو روکتا ہے یوں خون کے گاڑھیپن اور امراضِ قلب سے بچاتا ہے۔ دوسری جانب جسم میں سوزش کم کرنے کیلیے اس میں اہم اجزا شامل ہیں جو کینسر کے حملے کو پسپا کرتے ہیں۔ زیتون کے تیل میں 70 سے 80 فیصد مقدار اولیئک ایسڈ کی ہوتی ہے۔ اسپین میں واقع جامعہ سیوائل الجراف انسٹی ٹیوٹ اور کوسٹا ڈیل سول ہسپتال کے ماہرین نے ایک اہم مطالعہ کیا ، سائنسدانوں کے مطابق زیتون کے تیل میں اولیئک ایسڈ فیٹی ایسڈ کی صورت میں پایا جاتا ہے اور دل کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوا ہے

Recent Posts

وزیراعظم کی قوم سے باران رحمت کے لیے نماز استسقاء کی درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…

39 mins ago

ہرنائی میں شہید ہونیوالے پاک فوج کے 2جوانوں کے بارے میں اضافی معلومات سامنے آ گئیں

راولپنڈی ( قدرت روزنامہ ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں…

43 mins ago

آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹی20، بابراعظم نے2 اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیے

کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…

1 hour ago

سموگ کی صورتحال ، وزیر تعلیم نے سکولوں کی بندش کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…

1 hour ago

کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا سے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کی وجہ بتا دی

پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…

1 hour ago

ہرنائی میں جھڑپ، 3 دہشتگرد ہلاک، میجرسمیت 2 جوان شہید

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…

1 hour ago