تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اب دہلی کا ایک تاجر عدالت پہنچ گیا اور ان پر دھوکا دہی کا الزام عائد کردیا . درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ راج کندرا اور ان کی اہلیہ شلپا شیٹی نے ان کے موکل کو 41 لاکھ 33 ہزار سے زائد روپے کی سرمایہ کاری کرنے پر رضامند کیا جبکہ منافع دینے کے بجائے ملزموں نے یہ پیسہ اپنے ذاتی استعمال میں لے لیا . درخواست میں کہا گیا کہ راج کندرا اور شلپا شیٹی نے اس پیسے کا غیر قانونی استعمال بھی کیا . یہ بھی پڑھیں:سدھارتھ شُکلا کی اچانک موت سےمعروف بالی وڈ اداکارہ حواس کھو بیٹھیں تاجر نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ ملزمان کو طلب کرکے ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے . . .
(قدرت روزنامہ)با لی وڈ کی معروف ادکارہ شلپا شیٹی کو مدا حوں کے دلوں میں اپنا مقام پیدا کرنے کیلئے بہت جدو جہد کرنا پڑی . جب سےفحش فلمیں پروڈیوس کرنے کے الزام میں ان کے شوہر را ج کندرا گرفتارہوئے ہیں،ادا کا رہ کی پریشانی میں مزید اضافہ ہوگیا .
متعلقہ خبریں