انہوں نے کہا کہ میر رگوں میں کشمیر کا لہو ہے اور میرا کشمیر سے خون کا رشتہ ہے . انہوں نے کہا کہ میں مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ کھڑی ہوں . انہوں نے منعقدہ انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ راجہ فاروق حیدر سے میرے خاندان کا تعلق ہے اور نواز شریف راجہ فاروق حیدر سے محبت کرتے ہیں . انہوں ںے کہا کہ راجہ فاروق حیدر نے خدمت کا قدم بڑھا دیا ہے . انہوں ںے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر کشمیریوں کا ووٹ چوری کرنے کی کوشش کی تو راجہ فاروق حیدر تمہیں نہیں چھوڑے گا . ن لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ ہار کر آج کشمیر پر نظر لگا کر بیٹھے ہیں . انہوں ںے کہا کہ ہم مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی . سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازنے انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان جب کشمیر آنا تو اپنا نامہ اعمال بھی اپنے ساتھ لانا . انہوں ںے کہا کہ کوئی دوست ملک بھی عمران خان کی بات سننے کوتیار نہیں ہے . ان کا کہنا تھا کہ جس کی گھر میں عزت نہ ہو تو اس کی باہر کون سنتا ہے؟مریم نوازنے کہا کہ عمران خان کے پاس آٹا چوری، چینی چوری اور لوڈشیڈنگ کے علاوہ کچھ نہیں ہے . انہوں نے شرکائے جلسہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی ووٹ چوری کرتے ہوئے پکڑا جائے تو اسے چھوڑنا مت . . .
مظفر آباد(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے آزاد کشمیر میں منعقدہ انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کشمیر کو کسی بھی قیمت پر صوبہ نہیں بننے دیں گے، اگر عمران خان تم نے کشمیریوں کا ووٹ چوری کرنے کی کوشش کی تو راجہ فاروق حیدر تمہیں نہیں چھوڑے گا، نواز شریف راجہ فاروق حیدر سے محبت کرتے ہیں .
مریم نواز نے واضح طورپر کہا ہے کہ کشمیر کو کسی بھی قیمت پر صوبہ نہیں بننے دیں گے .
متعلقہ خبریں