امریکہ میں طوفان آئیڈا ،نیویارک میں ہنگامی صورتحال کا اعلان

واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکہ میں طوفان آئیڈا سے نیویارک میں ہنگامی صورتحال کا اعلان کردیاگیا،میڈیارپورٹس کے مطابق امریکہ میں سمندری طوفان آئیڈا اگرچہ اس وقت اپنے عروج پر نہیں مگر اس کی وجہ سے چلنے والی تیز ہوائوں نے امریکہ کی شمالی مشرقی ریاستوں کو بری طرح متاثر کیا ہے . نیویارک اور نیوجرسی کے علاقوں میں شدید بارشوں کی وجہ سے سڑکوں پر پانی کھڑا ہے اور کچھ علاقوں میں سیلابی صورتحال بن چکی ہے .

محکمہِ موسمیات نے مزید شدید بارش کا انتباہ جاری کرتے ہوئے لوگوں سے کہا کہ وہ گھروں سے باہر نہ . .

متعلقہ خبریں