کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے غیر اخلاقی ویڈیوز لیک ہونے پر خاموشی توڑ دی ہے۔پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس پر ان کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔
حریم شاہ نے ردعمل دیتے ہوئے وائرل ویڈیو کے درست ہونے کی تصدیق کی اور کہا کہ ’یہ ویڈیوز میرے گھر کی ذاتی ویڈیوز ہیں، میری کسی سے ذاتی دشمنی نہیں ہے‘۔انہوں نے غیر اخلاقی ویڈیوز لیک کرنے کا الزام صندل خٹک اور عائشہ ناز پر عائد کیا اور کہا کہ دونوں نے یہ ویڈیو میرے موبائل سے چوری کی ہے، کوئی تیسرہ بندہ یہ ویڈیو لیک نہیں کرسکتا۔
حریم شاہ نے ویڈیوز لیک کرنے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا بھی اعلان کیا اور کہا کہ وہ اس سلسلے میں ایف آئی اے سے رابطہ کریں گی۔واضح رہے کہ حریم شاہ کی اس سے قبل بھی شوہر کے ساتھ متنازع ویڈیوز وائرل ہوچکی ہیں جس پر صارفین کی جانب سے انہیں کافی تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں مقیم چینی شہریوں پر دہشتگردوں کے حملوں میں اضافے کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی کی مشہور شارع فیصل پر ایک روز قبل چلتی گاڑیوں سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع کیچ کے شہر تربت میں قبائلی جرگہ منعقد ہوا،…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو خواتین کو بااختیار بنانے اور ثقافتی سفیر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بیرسٹر ڈاکٹر سیف کے مطابق رٹ پٹیشن مخصوص نشستیں پی ٹی آئی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کورکمانڈر پشاور نے یونیورسٹی آف مالاکنڈ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے…