سندھ میں آٹا چکیوں اور ڈیفالٹر فلور ملز کیخلاف کریک ڈاؤن شروع


کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں مہنگا آٹا بیچنا آٹا چکیوں کو مہنگا پڑ گیا سندھ حکومت نے سندھ میں آٹا چکیوں اور ڈیفالٹر فلور ملز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔چیف سیکریٹری سہیل راجپورت کی ہدایت پر افسران و متعلقہ ڈویڑنز کے اسسٹنٹ کمشنرز نے کراچی اور شہید بینظیرآباد ریجن کی مختلف فلور ملز پر چھاپے مارے کاروائیاں کرتے ہوئے 6 فلور ملز کو سیل کر دیا ہے۔
چیف سیکریٹری سندھ سہیل راجپوت کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے سرکاری گندم کے ذخیرے اور آٹے کی قیمت کو نوٹیفائیڈ کرچکی ہے۔زائد قیمتوں اور منافع خوری کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے چار فلور ملز کو سیل کردیا گیا ، چیف سیکریٹری کا کہنا تھا کہ لانڈھی ڈسٹرکٹ کورنگی کراچی میں چھاپہ مارکر چار فلور ملز کو سیل کیا گیا ہے ۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

3 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

3 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

3 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

3 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

3 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

5 hours ago