لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔جسٹس عابد عزیز شیخ نے شہری شاہد رانا کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
تحریری فیصلے کے مطابق درخواست گزار نے آڈیو لیکس کے معاملے پر ثبوت نہیں لگائے اور آڈیو لیکس کا ٹرانسکرپٹ بھی ساتھ نہیں لگایا جبکہ درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں ہے۔
درخواست گزار کا موقف تھا کہ آڈیو لیک پر رانا ثناءاللہ نے عدلیہ کے خلاف پریس کانفرنس میں توہین آمیز الفاظ کا استعمال کیا۔ استدعا کی گئی کہ عدالت رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے۔
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…
ممبئی (قدرت روزنامہ) دی گریٹ انڈین کپل شرما شو کے میزبان معروف کامیڈین کپل شرمانے…