کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا ہے قیمت تاریخ سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کی قیمت میں 9400 روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا ہے، اب ایک تولہ سونا 2 لاکھ چھ ہزار 500 روپے کا ہو گیا ہے، دس گرام سونا 8085 روپے مہنگا ہونے کے بعد ایک لاکھ 77 ہزار چالیس روپے پر پہنچ گیا ہے۔
مصنوعی قیادت جب بھی لانے کی کوشش کی گئی اس کے نتاٸج اچھے نہیں رہے،…
کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ نے کراچی اور پورٹ قاسم بندرگاہ سے روکے گئے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی رہائی کے لیے حکومت…
لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب کی سینیئرصوباٸی وزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کل کا دن در…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی پولیس اسلام آباد علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ…
پشاور(قدرت روزنامہ) میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی خیبر پختون خوا ہاؤس سے باہر…