عظیم رہنما کا انتقال پورے بلوچستان میں سوگ

وڈھ ( قدرت روزنامہ )بزرگ بلوچ قوم پرست رہنما بی این پی کے سرپرست اعلیٰ سردار عطا اللہ مینگل کے انتقال کی خبر ملتے ہی پورے بلوچستان میں سوگ کا سماں ہوگیا سوگ میں مختلف شہر اور بازار مکمل طور پر بند ہوگئے تفصیلات کے مطابق جمعرات کے شام چار بجے بلوچ بزرگ قوم پرست رہنما سردار عطا اللہ مینگل کی رحلت کی خبر پہنچ گئی پورے بلوچستان میں سوگ کا سماں ہوگیا اور مختلف شہر اور بازاریں سوگ میں مکمل طور پر بند ہوگئے وڈھ میں ہندو برادری نے بھی سوگ کے طور پر اپنی دکانیں بند کردیئے ۔

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

2 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

3 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

3 hours ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

3 hours ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

4 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

4 hours ago