کوئٹہ ( قدرت روزنامہ)پشتونخوامیپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے ممتاز بلوچ قوم پرست رہنما بلوچستان نیشنل پارٹی کے سرپرست اعلیٰ سردار عطا اللہ مینگل کے انتقال پر گہرے رنج وغم اور انتہائی دکھ وافسوس کااظہار کرتے ہوئےمرحوم کی قومی سیاسی جمہوری وطن دوست جدوجہد پر انہیں زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کی ہے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ سردار عطا اللہ مینگل نے بلوچ قومی تحریک اور محکوم قوموں کی تحریک پونم میں محکوم اقوام ارو ملک کے مظلوم عوام کے سیاسی جمہوری حقوق کیلئے نہایت مثبت اور تعمیری کردار ادا کیا تھا اسی طرح بلوچ قوم کی قومی سیاسی جمہوری وطن دوست سیاست میں ان کے کردار کو سراہا جائیگا سردار عطا اللہ مینگل کو ایک مدبر اصول پسند اور گہری سیاسی بصیرت رکھنے والے سیاستدان کے طور پر یاد رکھا جائے گا ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…