(قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران کا کہنا ہے کہ کورونا وبا نے دنیا بھر میں مسائل پیدا کئے، ترقی پذیر ملکوں کیلئے غذائی قلت سب سے بڑا چیلنج ہے، دنیا بھر میں ماحولیاتی تبدیلی، غربت اور غذائی عدم تحفظ کے چیلنجز بھی درپیش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے چین میں منعقدہ فورم سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کورونا سے معیشت عالمی سطح پر متاثر ہوئی ۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ٹیکنالوجی کے ذریعے زمینوں کو بنجر ہونے سے بچایا جاسکتا ہے، حساس پروگرام نے کورونا کے مسائل حل کرنے میں مدد دی، ہم صاف اور سرسبز پاکستان کی جانب بڑھ رہے ہیں، ہم بلین ٹری منصوبے کے تحت ایک ارب درخت لگا چکے ہیں۔یہ بھی پڑھیں:ملا برادر متوقع سربراہ۔۔حکومت کا اعلان کل تک موخر
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)غیر قانونی وی پی این کی بندش پر وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے سالانہ…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)سرکاری خزانے کو ہڑپنے والوں نے مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ کو بھی…