اگلے میچز میں اچھا کھیلنے کی کوشش کریں گے، بابر اعظم

برمنگھم(قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف میچ میں شروع کے 10 اوورز صحیح طریقے سے استعمال نہیں کرسکے، ہماری پارٹنر شپ نہیں لگ سکیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ کوشش کریں گے کہ اگلے میچ میں غلطیوں پر قابو پالیں، اگلے میچز میں اچھے سے اچھا کھیلنے کی کوشش کریں گے۔انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے کہا ہے کہ دوسرے میچ میںمڈل اوورز میں ہماری وکٹیں گریں، آخر میں بیٹسمینوں نے اچھی کارکردگی دکھائی۔بین اسٹوکس کا کہنا تھا کہ ٹیم کے نوجوان کھلاڑیوں نے اچھا پرفارم کیا، ا?خری ون ڈے میچ میں بھی جیت کے تسلسل کو برقرار رکھیں گے۔

Recent Posts

سردار اختر مینگل کا سندھ کے قوم پرستوں سے رابطہ، تحریک تحفظ آئین کا حصہ بننے کی تیاری

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر مینگل نے…

1 min ago

رینجرز، ایف سی، کوسٹ گارڈ کے انسداد اسمگلنگ اختیارات میں توسیع

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت کا اشیائے ضروریہ اسمگلنگ روکنے کیلئے کریک ڈاﺅن جاری، انسداد اسمگلنگ کے لیے…

12 mins ago

بلوچستان کے عوام کو ٹیکس کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا ہوگی، آصف ترین

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)چیئرمین (BRA) نور الحق بلوچ کی محدود وسائل میں کارکردگی قابل تحسین ہے، ان…

17 mins ago

حب شہر اور صنعتی ایریا میں جرائم کی بڑھتی وارداتیں، فائرنگ سے ایک شخص زخمی

حب(قدرت روزنامہ)حب شہر اور انڈسٹریل ایریا میں امن وامان کی صورتحال گمبھیر ہو گئی نذر…

23 mins ago

موجود ڈاکٹرز کو غیر حاضر قرار دیے جانے کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہیں، ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)آپریشن تھیٹر میں موجود ڈاکٹرز کو غیر حاضر قرار دیے جانے کے بے بنیاد…

29 mins ago

موسمیاتی تبدیلی میں سب سے زیادہ خواتین متاثر ہورہی ہیں، سیمینار سے مقررین کا خطاب

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کی سیاسی قیادت سول سوسائٹی کے نمائندوں اور تحفظ نسواں پر کام کرنے…

35 mins ago