کراچی (قدرت روزنامہ)کمشنر کراچی کی جانب سے اشیا خوردونوش کی قیمتوں کی فہرست جاری کردی گئی۔فہرست کے مطابق آلو درجہ اول 36 اور درجہ دوم 25 روپے کلو فروخت کیا جائے۔کمشنر کراچی کی جانب سے جاری ہونے والی فہرست کے مطابق پیاز بڑی 113 اور چھوٹی پیاز 83 روپے کلو فروخت کی جائے۔
اس فہرست کے مطابق ٹماٹر درجہ اول 33 اور درجہ دوم 20 روپے میں فروخت کیا جائے۔فہرست کے مطابق کیلا درجہ اول 143روپے درجن اور درجہ دوم 123 روپے درجن فروخت کیا جائے۔
فہرست میں موجود سیب درجہ اول کی قیمت 183 روپے کلو اور درجہ دوم کی 173 روپے کلو درج ہے۔دوسری جانب اسسٹنٹ کمشنرز شہر میں گراں فروشی روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئے ہیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ کمشنر کراچی کی فہرستوں پر کوئی بھی سبزی، پھل اور گوشت فروخت نہیں کر رہا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملائیشیا کی ایک خاتون نے اپنے بستر پر پڑے شوہر کی دیکھ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی سربراہان کی مدت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے دیگر ممالک کے معاملات میں دخل اندازی ایک…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی نے خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے ہاؤس رینٹ مراعات میں اضافے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی معروف اداکارہ وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس میں معذور افراد…