بچہ 25 سال تک ماں اس کے بعد بیوی کے کنٹرول میں رہتا ہے: گورنر سندھ


کراچی(قدرت روزنامہ) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ایک بچہ 25 سال تک ماں، اس کے بعد بیوی کے کنٹرول میں رہتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ مرد خواتین کے کنٹرول میں ہوتے ہیں، خواتین چاہیں تو معاشرے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں، ایک عمر سے “فریب سفر کھا رہے ہیں ہم، معلوم نہیں کدھر جا رہے ہم”، ہم لوگ بہت بے حس ہیں، کسی زخمی کو ڈر کے مارے نہیں اٹھاتے کہ کہیں پولیس تنگ نہ کرے۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مزید کہا کہ بچوں کی تربیت میں مثبت بدلاؤ لائیں، مائیں یہ نہ سکھائیں کہ خالہ زیادہ پیار کرتی ہیں پھوپھی نہیں، میں نے عزم کیا ہے جو کام بطور گورنر سندھ نہیں ہوئے وہ کام کروں، میں چاہتا ہوں اپنے کام سے لوگوں کے دلوں میں اتروں، تمام مافیاز سے ٹکراؤں گا مگر بہتری کیلئے کام کرتا رہوں گا۔

Recent Posts

ماہرہ خان کو شاہ رُخ کی کونسی بات نے بےحد متاثر کیا؟

ماہرہ اور شاہ رخ خان 2017 میں فلم رئیس میں ایک ساتھ بڑے پردے پر…

8 mins ago

دوسرا ون ڈے، نسیم شاہ اور محمد حسنین میں سے ایک کو آرام دیئے جانے کا امکان

میلبرن(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میں نسیم شاہ اور محمد حسنین میں سے ایک…

11 mins ago

عاصم منیر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے، خواجہ آصف

پہلے کئی آرمی چیفس کو توسیع دی گئی جسے سویلین حکومتوں کو پارلیمنٹ سے تائید…

20 mins ago

بی این پی مینگل کے رہنماوں اختر لانگو، شفیع محمد کی ضمانت منظور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) عدالت نے سینیٹ ہال میں گھسنے اور اسلحہ لے جانے…

32 mins ago

قومی اسمبلی؛ حامد رضا انسانی حقوق، عامر ڈوگر مذہبی امور کے چیئرمین منتخب

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئرمین کے انتخاب کے لیے کمیٹی…

38 mins ago

سعودی ولی عہد نے کس شعبے میں پاکستانیوں کیلئے نوکریوں کی پیشکش کی ہے؟ شہبازشریف نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ سعودیہ اور قطر پر کابینہ کو…

39 mins ago