پنجاب میں انتخابات، حمزہ شہباز کی وطن واپسی کا اعلان

لاہور (قدرت روزنامہ) پنجاب میں انتخابات کا اعلان ہوتے ہی سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز کی آئندہ ہفتے وطن واپسی کا امکان ہے، وہ اپنی ماں اور بیٹی کے علاج کے لئے لندن گئے تھے .

.

.

متعلقہ خبریں