ہریتھک روشن اور صبا کی شادی کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی


ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے نامور اداکار ہریتھک روشن اور ان کی گرل فرینڈ صبا آزاد رواں برس نومبر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔یہ دعویٰ سوشل میڈیا کی ایک نیوز سائٹ کی طرف سے سامنے آیا ہے جبکہ ہریتھک اور صبا کی طرف سے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
ہریتھک روشن اور صبا آزاد کو کئی بار ایک ساتھ دیکھا گیا اور دونوں نے اپنے رشتے کے بارے میں کبھی کھل کر اظہار نہیں کیا۔

اس سے قبل یہ افواہیں بھی اٹھی تھیں کہ دونوں نے ایک ساتھ ایک گھر میں رہنے کا فیصلہ کیا ہے لیکن ہریتھک روشن نے اس خبر کو جھوٹ قرار دیا تھا۔
ہریتھک روشن اس وقت اپنی نئی فلم ’فائٹر‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہے جس میں ان کے ساتھ دپیکا پڈوکون بھی ہیں۔

Recent Posts

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا کر لوگوں کو حیران کر دیا

نیویارک(قدرت روزنامہ) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا…

37 mins ago

نواز شریف کی طبیعت ناساز، نجی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف…

45 mins ago

شیرافضل مروت کی بھائی کو صوبائی کابینہ سے نکالنے کی تردید

پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے اپنے بھائی کو معاون خصوصی…

1 hour ago

سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان…

1 hour ago

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور طوفان کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی، جھکڑ، طوفان اور…

1 hour ago

سپریم کورٹ نے جوڈیشل کمیشن اجلاس کی کارروائی کا اعلامیہ جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی کارروائی کا اعلامیہ جاری…

1 hour ago