آٹا مزید مہنگا ہونے کا امکان، آٹے پر سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور (قدرت روزنامہ) پنجاب حکومت نے لاہورسمیت پنجاب بھر میں آٹے پر دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور تمام شہریوں کو سبسڈی دینے کی بجائے نقد رقم دینے کی تجویز پر غور شروع کر دیا ہے جس کا مقصد صوبے کے امیر لوگوں کوآٹے پر عائد سبسڈی کی سہولت سے دور رکھنا ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس وقت پنجاب حکومت صوبے کی امیر اور غریب عوام کو آٹے پر17ارب25کروڑ روپے کی سبسڈی دے رہی ہے جبکہ سبسڈی ختم کر کے صرف اور صرف مستحق لوگوں کو پانچ سو روپے سے ایک ہزار

روپے نقد دینے سے صرف پانچ ارب روپے ماہانہ خرچ ہونگے جس سے حکومت کواربوں روپے کی بچت ہو گی۔

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

3 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

3 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

3 hours ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

4 hours ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

4 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

5 hours ago