کیلے کے چھلکے کے حیران کن فوائد

لاہور(قدرت روزنامہ)دوسرے پھلوں کے چھلکوں کی طرح کیلے کا چھلکا بھی بیکار سمجھا جاتا تھا۔ لیکن کیلے کے چھلکے میں بے شمار فوائد ہیں جو اب تک نامعلوم تھے۔ کیلے کے چھلکے میں جراثیم کش اور اینٹی الرجی خصوصیات موجود ہوتی ہیں۔ کیلے کے چھلکوں کے کچھ

حیران کن فوائد۔جلد پر خارش اور ریش سے نجات حاصل کرنے کے لئے بھی کیلے کا چھلکا استعمال کیا جاسکتا ہے۔روزانہ رات کو چہرے پر کیلے کا چھلکا ملنے سے چہرے کی جلد پر حساسیت اور جلن ختم ہوجائے گی۔پوٹاشیئم دانتوں کی سفیدی کے لئے بھی مفید سمجھا جاتا ہے۔ کیلے کے چھلکے کو دو منٹ تک دانتوں پر ملیں اور دس منٹ بعد دانت برش کر لیں۔جلد پر بد نما مسے ختم کرنے کے لیئے کیلے کا چھلکا استعمال کریں۔ صرف مسوں پر چھلکے کا اندرونی حصہ مل کر پٹی سے ڈھک دیں۔دیگر جلدی امراض جیسے داد اور چنبل کا علاج بھی کیلے کے چھلکے سے ممکن ہے۔ چند دنوں تک کیلے کے چھلکے کا مساج کرنے سے جلد پر خارش اور سرخی مکمل طور پر ختم ہوجائے گی۔سر کے درد میں آرام حاصل کرنے کے لئے کیلے کے چھلکے کو گردن اور ماتھے پر کچھ دیر رکھیں۔کیلے کے چھلکے کا مساج کرنے سے بواسیر کا علاج بھی ممکن ہے۔

Recent Posts

بہترین پلیئنگ الیون تشکیل دینے کیلئے اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں، محمد رضوان کی پریس کانفرنس

برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…

5 hours ago

ڈاکٹر یاسمین راشد سے رہائی کے بدلے کیا مطالبہ کیا گیا؟ صنم جاوید کا سنسنی خیز انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…

5 hours ago

مجھے لگتا ہے کہ آئی سی سی کو یہ پہلے ہی پتا تھا کہ بھارت نہیں آ رہا ، محمد عامر کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…

5 hours ago

زرمبادلہ کے ذخائر 31 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…

5 hours ago

خواجہ آصف نے لندن میں ہراساں کرنے کے واقعے کی رپورٹ پولیس کو درج کرادی

لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…

5 hours ago

وزیراعظم کی قوم سے باران رحمت کے لیے نماز استسقاء کی درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…

6 hours ago