کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں ریکارڈ توڑ مہنگائی نے عوام کا جینا حرام کردیا ہے، مختلف شہروں میں عوام کو مہنگائی کے باعث شدید پریشانی کا سامنا ہے۔پیسے کی ویلیو ختم ہونے سے گھر کا سامان ابھی پورا نہیں ہوپاتا اور نوٹ ختم ہوجاتے ہیں۔
سبزی، مصالحے، تیل، گھی سب کا سب مہنگا ہوچکا جبکہ پھلوں کی قیمتوں نے بھی سر اٹھا لیا ہے۔مہنگائی کے باعث سیاحت کا شعبہ بھی سخت متاثر ہوا ہے۔
گرانی کی وجہ سے سوات کے ہوٹل مالکان بھی پریشان ہوگئے، ان کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے باعث سیاحوں نے آنا چھوڑ دیا ہے۔
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)آٹا مل مالکان نے مہنگی سرکاری گندم خریدنے سے انکار کردیا۔ذرائع محکمہ خوراک…
کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان میں ہفتے کے روز صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ…
لاہور (قدرت روزنامہ )قومی ٹیم کے سابق ٹیم ڈائریکٹر و کپتان محمد حفیظ کا کہنا…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ )پاکستان کوسٹ گارڈز نے بلوچستان کے علاقوں پسنی میں کارروائی کرتے ہوئے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم نے اپنی سربراہی میں اقتصادی مشاورتی کونسل بنادی، جس میں جہانگیر…