آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول معاہدے کیلئے گرین سگنل کا عندیہ


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے اسٹاف لیول معاہدے کے لیے گرین سگنل کا عندیہ دے دیا۔ذرائع کے مطابق رواں ہفتے میں آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے پائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات میں مثبت پیشرفت ہوئی ہے۔
وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے معاشی ٹیم سے مذاکرات میں اہم پیشرفت کی ہے، پاکستان نے آئی ایم ایف کے دیے گئے تمام اہداف پر پیشرفت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو 4 بار ایم آئی ایف پی کے اہداف پر مطمئن کیا گیا، آئی ایم ایف کے اسٹاف لیول معاہدے سے قبل پیشگی اہداف بھی حاصل کیے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر بہتر ہونے سے آئی ایم ایف کی آخری پیشگی شرط بھی پوری ہو گئی ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع نے یہ بھی کہا ہے کہ آئی ایم ایف گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کے اقدامات سے مطمئن ہونے لگا، چین کے قرض کے رول اوور نے زرمبادلہ کے ذخائر بہتر کر دیے۔

Recent Posts

معاشرے کی بیوہ خواتین کو مرحوم شوہر کے غم سے نکل کر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے: تزین حسین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار طلعت حسین کی بیٹی، اداکارہ و…

1 min ago

بھارتی اداکارہ نے سابق شوہر کرن ویر مہرا سے شادی کو سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ریئیلٹی شو ’خطروں کے کھلاڑی‘ سیزن 14 سے شہرت حاصل کرنے والے کرن…

29 mins ago

ہم انسان ہیں، غلط فیصلے ہوجاتے ہیں: آغا علی

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ ہم…

40 mins ago

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف…

41 mins ago

خوشاب، ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13افراد جاں بحق

خوشاب(قدرت روزنامہ ) خوشاب میں ٹرک کھائی میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق، 9…

45 mins ago

فیصل کریم کنڈی بیان بازی سے باز آجائیں، بیرسٹر سیف

پشاور(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ فیصل کریم…

49 mins ago