لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کے لیے دائر کی گئی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالتِ عالیہ نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کے خلاف بھی توہینِ عدالت کی کارروائی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا۔
دورانِ سماعت درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں مؤقف اپنایا کہ عدلیہ کو اسکینڈلائز کرنے والے کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ مریم نواز پارلیمانی جمہوریت کی بات کرتی ہیں، انہیں خیال رکھنا چاہیے۔
درخواست گزار کے وکیل کا یہ بھی کہنا ہے کہ مریم نواز نے الفاظ کا چناؤ درست نہیں کیا، عدلیہ کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے۔
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…
ممبئی (قدرت روزنامہ) دی گریٹ انڈین کپل شرما شو کے میزبان معروف کامیڈین کپل شرمانے…
ایبٹ آباد (قدرت روزنامہ )سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیر اعظم اور آرمی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) غیرسرکاری تنظیم فافن نے الیکشن ٹریبونلز کی کارکردگی سےمتعلق رپورٹ جاری…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے اسٹار اداکار ایوشمان کھرانہ نے اعتراف کیا ہے کہ فلم ’وکی…