ڈالر کی اڑان کو ریورس گئیر ، انٹر بینک میں مزید سستا ہوگیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈالر کی اڑان کو ریورس گئیر ، انٹر بینک میں مزید سستا ہوگیا . تفصیلات کے مطابق دوسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں یکدم 2روپے 92پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ،انٹر بینک میں ڈالر 276روپے سے بھی نیچے آگیا ، انٹر بینک میں ڈالر 277.92 روپے سے کم ہوکر 275روپے تک گرگیا .

. .

متعلقہ خبریں