ملکی تاریخ میں پہلی بار بلوچستان کے عوام کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جارہا ہے ،گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور

کوئٹہ ( قدرت روزنامہ)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے سرور فائونڈیشن کے پنجاب اور بلوچستان ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے اشتراک سے شروع ہونیوالے بلوچستان فری ہیپاٹائٹس پروگرام کا افتتاح کردیا چوہدری محمد سرور کی گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری ،صوبائی وزیر مبین خان آئی جی پولیس بلوچستان رائے طاہر سے بھی ملاقات کی بلوچستان نے ہیپاٹائٹس کے خاتمے کیلئے سرور فائونڈیشن کی چیئرپرسن بیگم پروین سرور اور بلوچستان سے ڈاکٹر گل سبین خان نے اہم اویو پر دستخط کردیئے ہیں چوہدری محمد سرور نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کو صحت اور تعلیم سمیت بنیادی سہولتوں کی فراہمی وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت کی اولین ترجیح ہے دہشتگردی کے خلاف جنگ اور ملکی امن واستحکام میں بلوچستان کے عوام کے کردار کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے . .

.

متعلقہ خبریں