اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے انتخابات میں تاخیر کا اشارہ دیدیا۔ایک بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ملک میں الیکشن ہوگا بھی یا نہیں؟ پتا نہیں ہے، یہ بات فیصلے دینے والے بھی جانتے ہیں کہ نہیں؟
انہوں نے مزید کہاکہ پہلے ایک جعلساز کو ہیرو بنایا، پھر اصل ہیروز کو زیرو بنایا، پھر ایسے فیصلے دیے جن سے ریاست کی چولیں ہل گئیں۔
وفاقی وزیر ریلوے نے یہ بھی کہا کہ کیا کھچڑی پکانے والے نہیں جانتے تھے کہ یہ کھچڑی بھی کھانا پڑے گی؟ان کا کہنا تھاکہ اس وقت تو سارے حصے دار تھے، آج آپ کہہ رہے ہیں لیول پلیئنگ فیلڈ کے بغیر الیکشن کرادو۔
واشنگٹن (قدرت روزنامہ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا…
اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کے…
واشنگٹن (قدرت روزنامہ)امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ کی رہائش گاہ کے حوالے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں حالیہ ہفتوں میں خواتین ٹک ٹاکرز اور مشہور شخصیات کی لیک…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما مراد سعید ایک…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں مشہور سوشل میڈیا ایپ ایکس پر پابندی کے بعد بلو اسکائی…