صدیوں پرانا نسخہ ، رات کو سوتے وقت کان میں لہسن کا ٹکڑا رکھنے سے کیا ہوتا ہے ؟ جادوئی فوائد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قارئین کرام لہسن سبزی ہے یا نہیں اس بحث میں پڑے بغیر ہم آپ کو آج بتائیں گے کہ کھانے کو ذائقہ دار بنانے کے ساتھ ساتھ اس چھوٹے سے لہسن کے مزید کیا فوائد ہیں ۔ قارئین لہسن کھانے کو تو مزیدار بناتا ہی ہے بلکہ اس کا اچار بھی پاکستان
اور بھارت میں خوب مشہور ہے۔ شنید تو یہ بھی ہے کہ لہسن کھانے سے کینسر کی بیماری تک دور ہو سکتی ہے ۔خیر لہسن کے دوسرے فوائد تو ہم آپ کو گاہے بگاہے بتاتے ہی رہیں گے تاہم آج ہم آپ کو جو بتانے جا رہے ہیں لہسن کا ایسا کمال آپ نے کبھی دیکھا یا سنا نہیں ہوگا ۔ جی قارئین ۔ ماہرین ِ طب کہتے ہیں کہ لہسن ایک بہترین اینٹی بائیوٹک ہے اور درد کا بہترین علاج ۔ آپ نے سنا کان کے درد کے لیے اس لہسن کا طریقہ علاج سنا ہی ہوگا ۔ آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ کیسے ممکن ہے ۔ قارئین کرام اگر آپ کے کان میں درد ہےتوآپ لہسن کا ایک ٹکڑا رات کو سوتے وقت اپنے کان میں رکھ کر سو جائیں ۔ صبح اٹھیں گے تو انشااللہ تکلیف رفع ہو چکی ہوگی ۔

Recent Posts

مصر: سالانہ 1 ارب روپے تنخواہ، بھر بھی کوئی ملازمت کا خواہشمند نہیں، آخر کیوں؟

مصر (قدرت روزنامہ)سالانہ کروڑوں روپے کی پُرکشش تنخواہ اور باس کی ٹینشن سے نجات، ایسی…

1 min ago

پنجاب حکومت کی خسارے کی خبروں کی تردید

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی پہلی…

7 mins ago

190ملین پاؤنڈ ریفرنس؛ بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور،سماعت 18نومبر تک ملتوی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی حاضری سے…

9 mins ago

کراچی سے چوری کی موٹرسائیکلیں حب میں بیچنے والے ملزمان گرفتار

کراچی (قدرت روزنامہ)اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے کراچی کے علاقے کیماڑی…

16 mins ago

ان حکمرانوں سے جو کام لینا تھا وہ لے لیا گیا ہے: شیخ رشید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ان حکمرانوں…

26 mins ago

کنونشن سینٹر کا نجی استعمال، آئینی بینچ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف کیس نمٹا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کورٹ کے آئینی بینچ نے کنونشن سینٹر کے نجی استعمال پر پاکستان…

52 mins ago