اسلام آباد یونائٹیڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو شکست دیدی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان سپر لیگ 8 کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی . تفصیلات کے مطابق ملتان سلطان نے مقررہ آوور زمیں اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیتنے کیلئے 206رنز کا ٹارگٹ دیاتھا جس کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ آوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر ہدف پورا کر لیا .

خیال رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈنے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا .

. .

متعلقہ خبریں