فینز ’انمول بلوچ‘ کی خوبصورتی کے دیوانے ہوگئے


لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ و ماڈل انمول بلوچ کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ٹی وی اداکارہ اور ماڈل انمول بلوچ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کافی ایکٹیو رہتی ہیں، اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کی تصاویر شیئر بھی کرتی ہیں۔
انمول بلوچ نے اپنے انسٹا گرام پراپنی چند تصاویر شئیر کی ، جس پر ان کے فینزکی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انمول نے مشرقی انداز کا سفید ڈریس اور دیدہ زیب جیولری پہنی ہو ئی ہے۔
تصاویر دیکھیں:

ان کی اس سوشل میڈیا پوسٹ پر صارفین کی جانب سے ملے جلے تاثرات والے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

Recent Posts

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع

اگر یہ اضافہ منظور ہوا تو جولائی 2024 سے نافذ العمل ہوگا، ذرائع اسلام آباد…

1 min ago

ملک میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

آئل اور گھی کی فی کلو قیمت میں 70 سے 75 روپے کی کمی ریکارڈ…

7 mins ago

ایک اور گاڑی کی قیمت میں ساڑھے 7 لاکھ روپے تک کمی کردی گئی

گاڑی کی نئی نظر ثانی شدہ قیمت 39 لاکھ روپے مقرر کردی گئی اسلام آباد…

17 mins ago

سولر پینل کی قیمتوں میں 65 فیصد کمی، گزشتہ سال کی نسبت کتنی بچت ہوگی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں…

24 mins ago

امریکا نے چینی الیکٹرک گاڑیوں اور سولر پینل پر 100 فیصد ٹیکس عائد کردیا

اقدام کا مقصد امریکی شہریوں کے روزگار کا تحفظ ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس امریکا (قدرت…

1 hour ago

سولر پینلز کے بعد بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی ہزاروں روپے کمی

مہنگائی کے مارے عوام کیلئے ریلیف کا ایک اور ٹھنڈا جھونکا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سولر…

2 hours ago