نیو گوادر ائیرپورٹ فلائٹ آپریشن کیلئے تیار، افتتاح کی ممکنہ تاریخ بھی سامنے آ گئی


گوادر(قدرت روزنامہ)نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ فلائٹ آپریشن کیلئے مکمل تیار ہو گیا . ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)کی ٹیم نے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے سیفٹی چیک مکمل کر لئے ہیں .

نجی ٹی وی کے مطابق سی اے اے کی ٹیم نے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیر پورٹ کو فلائٹ آپریشن کیلئے کلیئر قرار دیدیا ہے . ذرائع کے مطابق 23مارچ سے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشن کے افتتاح کا امکان ہے .

. .

متعلقہ خبریں