کفایت شعاری پالیسی کے تحت رواں سال مسلح افواج کی پریڈ ایوان صدر میں ہوگی


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاک فوج نے کفایت شعاری پالیسی پر چلتے ہوئے مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیا ہے، جو روایتی انداز میں شکر پڑیاں کی بجائے ایوان صدر میں منعقد کی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق ملک کو درپیش معاشی چلینجز کے پیش نظر پاک فوج نے عوام کے شانہ بشانہ کفایت شعاری پالیسی پر عمل پیرا ہونے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت رواں سال یوم دفاع 23 مارچ کو مسلح افواج کی روایتی پریڈ کے پیسے بچائے جائیں گے۔
پاک فوج نے اخراجات بچانے کے لئے مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیا ہے-ذرائع کے مطابق پریڈ روایتی انداز میں شکر پڑیاں کی بجائے ایوان صدر میں منعقد ہوگی۔ روایتی پریڈ پر بڑے پیمانے پر اخراجات ہوتے تھے۔ پاک فوج ملک کے مشکل وقت میں پوری قوم کے ساتھ کھڑی اور ملک کی ترقی میں پاک اپنا کردار ادا کرنے کیلیے تیار ہے۔

Recent Posts

آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…

27 mins ago

نئی متعارف کروائی گئی گاڑی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای…

32 mins ago

بلوچستان کےچندعلاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طورپرمعطل:پی ٹی اے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور…

35 mins ago

وزارت داخلہ کا غیر قانونی وی پی این بند کرنے کیلئے پی ٹی اے کو خط

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)غیر قانونی وی پی این کی بندش پر وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی…

48 mins ago

مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ، سالانہ شرح 4.16 فیصد پر آنے کا دعوی

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے سالانہ…

52 mins ago

مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ سے اربوں روپے غیرقانونی جاری ہونے کا انکشاف

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)سرکاری خزانے کو ہڑپنے والوں نے مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ کو بھی…

1 hour ago