ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری، خود شماری کی آج آخری تاریخ


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ترجمان ادارہ شماریات سرور گوندل کا کہنا ہے کہ خود شماری کی آج آخری تاریخ ہے، خود شماری پورٹل رات 12 بجے بند ہو جائے گا۔ملک بھر میں ساتویں اور ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری جاری ہے۔
ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق خود شماری کے تحت تقریبا 5 لاکھ خاندان رجسٹرڈ ہو چکےہیں، خود شماری کا ڈیٹا متعلقہ مردم شماری کے عملے کے ٹیبلٹ میں منتقل کیا جائے گا۔
ترجمان کے مطابق خود شماری کرنے والوں کی تصدیق مردم شماری کا عملہ کرے گا۔خیال رہے کہ ملک میں خود شماری کا عمل 20 فروری سے شروع ہوا تھا۔

Recent Posts

متحدہ عرب امارات کاروبار کرنے والوں کیلئے خوشخبری

یواے ای(قدرت روزنامہ) متحدہ عرب امارات نے نئے ٹیکس ریلیف کا اعلان کیا ہے اس…

7 mins ago

سولر پینلز سستے ہونے کے بعد سولر بیٹری کی قیمت میں بھی کمی

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے بعد سولر بیٹری کی…

9 mins ago

درہم، ریال اور پاؤنڈ: آج پاکستان میں غیرملکی کرنسی کے تبادلے کی شرح

کراچی(قدرت روزنامہ)آج 18 نومبر 2024 پیر کے روز سعودی ریال، برطانوی پاؤنڈ اور اماراتی درہم…

11 mins ago

پاکستان میں لیکس کا موسم؟ اداکارہ حبا بخاری اور درفشاں سلیم کی ڈیپ فیک نازیبا ویڈیوز وائرل

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان میں سوشل میڈیا پر ٹک ٹاکرز کے بعد اب فنکاروں کی ویڈیوز کا…

13 mins ago

محمد رضوان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نہ کھیلنے کی وجہ بتا دی

ہوبارٹ(قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی…

18 mins ago

عاقب جاوید کو قومی کرکٹ ٹیم کا عبوری ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے عاقب جاوید کو وائٹ بال…

21 mins ago