چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بلوچستان کے پیٹران چیف محمد آصف ترین کا ایوب خان ترین کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بلوچستان کے پیٹرن ان چیف محمد آصف ترین اور دیگر ممبران نے سینئیر قانون دان اور چئیرمین لیگل ایجوکیشن کمیٹی بلوچستان بار کونسل ایوب خان ترین کے والد محترم کلیم اللہ خان ترین کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کی وفات سے ترین قوم ایک عظیم شخصیت سے محروم ہوگئی ھے جس سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں پر نہ ہو سکیں گا اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

. .

متعلقہ خبریں