اداروں کیخلاف بغاوت کا کیس: شہباز گل کی فرد جرم موخر کرنے کی درخواست مسترد


اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سیشن کورٹ اسلام آباد نے اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں رہنما تحریک انصاف شہباز گل کی فرد جرم موخر کرنے کی استدعا پر محفوظ سنا دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بغاوت پر اکسانے سے متعلق کیس میں شہباز گل اور عماد یوسف کی درخواستیں مسترد کر دیں، شہباز گل و دیگر پر فرد جرم کی نئی تاریخ 22 مارچ مقرر کرتے ہوئے کیس کی سماعت 22 مارچ تک ملتوی کر دی۔
عدالت نے اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں شہباز گل کو آج فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب کر رکھا ہے۔گزشتہ سماعت پر شہباز گل کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کر لی گئی تھی۔
یاد رہے کہ پی ٹی آئی رہنما نے ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں دو درخواستیں دائر کر رکھی ہیں جس میں شہباز گل نے سپریم کورٹ میں ارشد شریف ازخود نوٹس کیس کے فیصلے تک سماعت روکنے کی استدعا کی تھی۔

Recent Posts

پنجاب میں شہریوں کی سہولت کیلیے ایس ایل تھری کی جلد از جلد تکمیل کا حکم دیدیا گیا

لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے صوبائی وزیر کمیونیکیشن اینڈ ورکس صہیب احمد…

2 hours ago

پارٹی شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا ، اب پارٹی میرے بارے میں جو چاہے فیصلہ کرلے، شیر افضل مروت کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر…

2 hours ago

آئرلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میں کس اہم کھلاڑی کو آرام دیا جائے گا ؟ جانیے

ڈبلن(قدرت روزنامہ) آئرلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20میں ٹیم انتظامیہ تین سپنرز کا انتخاب کر…

3 hours ago

امریکہ کا دہشتگردی کیخلاف پاکستان کے ساتھ مل کر لڑنے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکہ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور داعش کے…

3 hours ago

پیپلز پارٹی آئینی عہدے بھی لے رہی ہے اور کہتی ہے ہم حکومت میں نہیں ،مولانا فضل الرحمان

فیصل آباد (قدرت روزنامہ) سربراہ جے یوآئی (ف) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ…

3 hours ago

علی محمد خان نے شیرافضل مروت کو موقع دینے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما تحریک انصاف علی محمد خان شیرافضل کی حمایت میں سامنے آگئے،…

4 hours ago