سردار خان رند کے قافلے پر بم دھماکے کی شدیدمذمت کرتے ہیں ،قاسم خان سوری

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی او صوبائی صدر پی ٹی ائی بلوچستان قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ ایم پی اے کچھی سردار یار محمد رند کے فرزند میر سردار خان رند کے قافلے پر بم دھماکے کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور انکے غم میں برابر کے شریک ہیں

. .

متعلقہ خبریں