شاہ رخ خان کی فلم میں سنجے دت بھی شامل ہوگئے


ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ میں سنجے دت نے مختصر کردار ادا کرنے کی ہامی بھر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم انتظامیہ کو اس مختصر لیکن اہم کردار کے لیے اہم اداکار کی ضرورت تھی جس کے لیے سنجے دت سے رابطہ کیا گیا تھا۔
رپورٹس کے مطابق سنجے دت اور شاہ رخ خان کے سینز کی جلد ہی ممبئی میں شوٹنگ بھی شروع ہو جائے گی جس کے لیے بڑے اور شاندار سیٹس تیار کیے جائیں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اس سے قبل بھی سنجے دت شاہ رخ خان کی 2 فلموں میں مختصر کردار ادا کر چکے ہیں۔ایکشن اور انٹرٹینمنٹ سے بھرپور یہ فلم 2 جون کو ریلیز ہوگی۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پاک افغان بارڈ صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اعلیٰ سطحی اجلاس

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے پاک افغان بارڈر ایریا چمن میں تمام اسٹیک ہولڈرز سے بات…

5 mins ago

جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت…

23 mins ago

آزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلب

مظفر آباد(قدرت روزنامہ)آزاد کشمیر میں 10 نکاتی چارٹرآف ڈیمانڈ پرعملدرآمد کیلئے ہڑتال تیسرے روزبھی جاری…

38 mins ago

ماں نہ بننے پر کیا مشکلات پیش آئیں؟ اداکارہ کا پہلی بار انکشاف

اداکارہ دیا مرزا کا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ممبئی(قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر مشہور اداکاروں…

46 mins ago

باکسر محمد علی کے پوتے کا مکہ مکرمہ میں حیران کن تجربہ

والدہ اور گھر والوں کو بھی حرم شریف لانے کی خواہش کا اظہار کر دیا…

59 mins ago

کرکٹرز بھی اذلان شاہ ہاکی کپ فائنل کھیلنے والی ٹیم کی سپورٹ میں بول اُٹھے

لاہور (قدرت روزنامہ)اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کھیلنے والی ٹیم کی سپورٹ میں قومی…

1 hour ago