ڈرامہ اُڈاری میں زیبو کا کردار نبھانے والی بچی بڑی ہو کر کیسی دکھتی ہے اور کتنی بڑی ہوگئی؟ جانیئے اس کے متعلق چند دلچسپ باتیں

کراچی (قدرت روزنامہ)ڈرامہ سیریل اداری جو اپنے وقت کا سب سے زیادہ مشہور ہونے والا ڈرامہ تھا اس میں ہر کردار اور کہانی کو خوب سراہا گیا تھا اور بالکل اسی طرح اس میں میں نظر آنے والی چائلڈ سٹار زیبو کو بھی سب سے زیادہ پسند کیا گیا ہے جس کے بعد اس بچی نے کئی ڈراموں میں اپنی اداکارہ کے جوہر دکھائے۔ڈرامہ اڈاری کی زیبو جس کا اصل نام اریشہ احسن ہے۔
انہوں نے بہت چھوٹی عمر سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ اڈاری کے بعد انہوں نے ڈرامہ سیریل حیوان اور پھر ان گھسی پٹی محبت میں بھی کام کیا اور ناظرین کے خوب دل جیتے۔آج اریشہ اپنے بچپن سے بالکل مختلف ہوگئی ہیں ان کو دیکھ کر کوئی پہچان ہی نہیں سکتا کہ یہ اتنی بدل گئی ہیں۔پہلے یہ سادہ انداز میں بغیر میک اپ کے نظر آتی تھیں لیکن اب یہ میک اپ سے بھی بالکل مختلف لگتی ہیں۔یہ نہ صرف اداکاری کر رہی ہیں بلکہ اب ماڈل شوٹس اور برائیڈل شوٹس بھی کرتی دکھائی دیتی ہیں۔انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کئی تصاویر اپنے ماڈل شوٹس کی شیئر کر رکھی ہیں۔ جس میں ان کے چاہنے والوں نے خوب سراہا۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے صوبائی وزراء کی ملاقات/ عوامی مسائل پر بات چیت

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے صوبائی وزراء میر صادق عمرانی، بخت محمد کاکڑ،…

1 min ago

چینی صدر نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو کس بات کی مبارکباد دی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چین کے صدر شی جن پنگ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی…

8 mins ago

بالی وڈ کپل عالیہ بھٹ، رنبیر کپور کتنے امیر،دونوں میں کون زیادہ دولت مند ہے؟

ممبئی (قدرت روزنامہ )بالی وڈ کے خوبصورت اور کامیاب کپل عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور…

9 mins ago

عظمیٰ بخاری کی نازیبا فیک ویڈیو سے میری بیٹی کا کوئی تعلق نہیں: جاوید اقبال

لاہور(قدرت روزنامہ)فلک جاوید کے والد جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ عظمیٰ بخاری کی نازیبا…

23 mins ago

عمران خان نے سعودی اور بلغاری سیٹ ناجائز طریقے سے حاصل کیا، توشہ خانہ کا ضمنی چالان تیار

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) ایف آئی اے نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے…

37 mins ago

کراچی: جعلی دستاویزات پر پاکستان آکر جرمنی جاتے ہوئے 3 افغان خواتین گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ )امیگریشن کے عملے نے جعلی میڈیکل اور کاروباری دستاویزات پر پاکستان آکر کراچی…

41 mins ago