صبا قمر کا ’انتہائی بےباک‘ فوٹو شوٹ آتے ہی چھا گیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ و ماڈل صبا قمر کا نیا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پرآتے ہی چھا گیا۔صبا قمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے اس نئے فوٹو شوٹ کی چند تصاویرشیئر کیں، جن میں با آسانی دیکھا جا سکتا ہےکہ انہوں نے بولڈ اور گلیمرس ڈریس پہنا ہوا ہے۔
صبا قمر کی ان تصویروں پر اُن کے مداحوں کی جانب سے چند ہی منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس کیے گئے جن کا سلسلہ تا حال جاری ہے۔دوسری جانب ان صارفین کی بھی کمی نہیں جو اداکارہ کے اس انداز پر تنقید کرکے انہیں برا بھلا کہہ رہے ہیں۔
فوٹو شوٹ دیکھیں:

Recent Posts

گندم اور استعمال شدہ کاروں کی درآمد پرڈیوٹی میں اضافے کی تجاویز

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت گندم اور کاروں کی درآمدات پر ڈیوٹیز میں اضافہ کرکے ان…

4 mins ago

کراچی میں موسم کیسا رہے گاَ؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی شہر میں آئندہ 24گھنٹوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ نجی ٹی…

11 mins ago

آئی کیوب قمرکی کامیابی، ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی کیوب قمر کی کامیابی کے بعد پاکستان نے ایک اور سیٹلائٹ لانچ…

12 mins ago

جنوبی برازیل میں سیلاب، 136 افراد ہلاک، لاکھوں شہری بے گھر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)طوفانی بارشوں کے باعث پہلے سے سیلاب کا شکار جنوبی برازیل کو…

23 mins ago

وزیر کھیل پنجاب کا قومی ہاکی ٹیم کیلئے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر کھیل پنجاب فیصل کھوکھر نے اذلان شاہ کپ میں قومی ہاکی…

34 mins ago

محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کیلئے بارش کی نوید سنا دی, جھکڑ چلنے کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں گرمی کے ستائے عوام کیلئے…

36 mins ago