کراچی (قدرت روزنامہ)محکمۂ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے پیشگوئی کی ہے کہ 16 مارچ کو بلوچستان میں بارش کا سبب بننے والا مغربی سلسلہ داخل ہونے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق سسٹم کے زیر اثر جمعرات کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ دیہی سندھ کے اضلاع جامشور، دادو، حیدرآباد، مٹیاری، ٹنڈوالہیار میں 17 سے 20 مارچ کے دوران گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ محکمۂ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ٹنڈو محمد خان، میرپورخاص، بدین اور ٹھٹھ میں بھی گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش متوقع ہے، بارش کے دوران گرد آلود ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )جمعیت علماءاسلام (ف) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے…
لاہور(قدرت روزنامہ )”میں اس کابندہ بنوں گا…… جس کو خدا کے بندوں سے پیار ہوگا“۔…
لاہور ( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن بم دھماکے کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکومت نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کارکنوں سے حلف لیتے ہوئے کہا…
ممبئی(قدرت روزنامہ)سپر سٹار اداکار اجے دیوگن نے ساتھی اداکار اکشے کمار کی صبح سویرے اٹھنے…