اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے قریبی ساتھی ناصر محمود بٹ کے ریڈ وارنٹ فوری طور پر منسوخ کر دیے ہیں جو اس وقت لندن میں مقیم ہیں۔
راولپنڈی کے معروف سماجی کارکن اور تاجر ناصر بٹ ایک یا دو روز میں پاکستان واپس آ رہے ہیں جہاں وہ PS-18 راولپنڈی سے پنجاب اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔
انہیں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے الیکشن لڑنے کی ہدایت کی ہے۔ وزارت داخلہ نے ریڈ وارنٹ کی منسوخی کے حوالے سے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو باضابطہ رابطے کے ذریعے آگاہ کر دیا ہے۔
ماہرہ اور شاہ رخ خان 2017 میں فلم رئیس میں ایک ساتھ بڑے پردے پر…
میلبرن(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میں نسیم شاہ اور محمد حسنین میں سے ایک…
پہلے کئی آرمی چیفس کو توسیع دی گئی جسے سویلین حکومتوں کو پارلیمنٹ سے تائید…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) عدالت نے سینیٹ ہال میں گھسنے اور اسلحہ لے جانے…
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئرمین کے انتخاب کے لیے کمیٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ سعودیہ اور قطر پر کابینہ کو…