ایک ہی خاندان کے 5افرادجاں بحق،المناک حادثہ کہاںپیش آیا؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

مانسہرہ(قدرت روزنامہ) قلندر آباد انٹرچینج کے قریب کار کے حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے . ضلع مانسہرہ میں قلندر آباد انٹرچینج کے قریب کار کے حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے .

ہری پور سے مانسہرہ آنے والی آلٹو کار ٹائر پھٹنے کے باعث روڈ کے ساتھ دیوار سے جا ٹکرائی . کار میں سوار عادل ملک، اس کی پھوپھی مسمات (ش) پھوپھی کی 8 سالہ بیٹی، عادل ملک کی چار دن کی نومولود بچی اور گاڑی ڈرائیور عزیر موقع پر ہی چل بسے . . .

متعلقہ خبریں