کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا فخر کی جم میں ایکسر سائز کرتے ہوئے بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس پر سوشل میڈیا صارفین شدیدتنقید کرتے نظر آ رہے ہیں .
View this post on Instagram
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہے جس میں انہیں لہنگے کرتی پہنے دیکھا جا سکتا ہے تصاویر میں اداکارہ نے لال رنگ کا لہنگا جبکہ سفید رنگ کی کرتی زیب تن کی ہوئی ہے اور پوز دیتے ہوئے انہوں نے بولڈ انداز اپنایا ہوا ہے .
اداکارہ نے اس سے قبل انسٹاگرام پر اپنے ورک آؤٹ کی تصاویر شیئر کی تھی
View this post on Instagram
. شئیر کی گئی تصاویر بلیک اینڈ وائٹ ہیں . ان تصاویر میں انہوں نے بولڈ مغربی لباس پہنا ہوا ہے . ان تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے .
. .View this post on Instagram