جلاؤ گھیراؤ اور سرکاری املاک کا نقصان، عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج


لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں جلاؤ گھیراؤ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں عمران خان سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دیگر رہنماؤں اور کارکنوں پر مقدمات درج کرلیےگئے۔کل 4 مقدمات درج کیے گئے ہیں، مقدمات جلاؤگھیراؤ اور سرکاری املاک کو آگ لگانے کی دفعات کے تحت درج کیے گئے ہیں، مقدمات میں اقدام قتل، دہشت گردی اور دیگر دفعات بھی شامل ہیں۔
ایک مقدمے میں عمران خان کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق شرپسندواقعےکی مجرمانہ سازش عمران خان کی ایما اور اکسانے پرکی گئی، پی ٹی آئی کارکنان کو حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف شرپسندی کے لیے اکسایا گیا۔
متن کے مطابق عمران خان، دیگرقیادت اور کارکنان نےسرکاری اور غیرسرکاری املاک کو نقصان پہنچایا۔

Recent Posts

مقبوضہ جموں و کشمیر، فلسطین سمیت ہر ملک میں صحافیوں پر تشدد قابل مذمت ہے:مریم نواز

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے…

22 mins ago

آئی جی پنجاب پر اعتبار نہیں، بشریٰ بی بی بہت اہم ہیں، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ممکنہ احتجاج…

24 mins ago

کوئٹہ میں پولیس اہلکار کے نجی سیل پر چھاپہ، 4 نوجوان بازیاب

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بروری پولیس تھانے کے عملے نے پولیس اہلکار…

27 mins ago

شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو بڑا دھچکا لگ گیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو دھچکا لگ گیا…

46 mins ago

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج ہلاک

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک…

50 mins ago

رانا نوید الحسن کو افغانستان انڈر 19 ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کو افغانستان انڈر…

54 mins ago