لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے کہا ہے کہ پولیس اور محسن نقوی پہلے رانا ثناء اللہ کو گرفتارکریں پھر بات کریں۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کے خلاف انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ نے وارنٹ جاری کیے ہوئے ہیں اور اس کی گرفتاری کا حکم دیا ہوا ہے، رانا ثنا اللہ جو خود عدالت کا مفرور ہے یہ کس قانون کے تحت عمران خان کے خلاف آپریشن کررہا ہے؟
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’ستارے زمین پر‘ رواں برس ریلیز ہونے والی وہ فلم ہے جس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 24 نومبر کو…
لندن(قدرت روزنامہ)لندن ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کے ہیڈ کوچ…