جاتی سرد لوٹ آئی، ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ گزشتہ روز سے جاری ہے اور یہ سلسلہ 20 مارچ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔جمعه کے روز اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر، مشرقی بلوچستان اور مشرقی سند ھ میں آندھی/ تیز ہواؤں اور

گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کی توقع ہے ۔ ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ بالائی/جنوبی پنجاب، اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، مشرقی بلوچستان اور سند ھ میں آندھی/ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم اسلام آباد، پنجاب، زیریں خیبرپختونخوا، کشمیر، بلوچستان اور سندھ میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود اور موسم خشک رہا۔گزشتہ روز ریکارڈکیےگئےزیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت: دادو، شہید بینظیر آباد ،سکرنڈ37، تربت، سکھر،روہڑی، پڈعیدن، مٹھی اورخیرپور میں36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا۔

Recent Posts

ذمہ دارانہ رپورٹنگ کے لیے صحافیوں کو تحفظ فراہم کیا جانا چاہیے، صدر مملکت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر آصف علی زرداری نے صحافیوں کے تحفظ کے لیے اقدامات شروع…

2 mins ago

عمران خان کا ٹیلی گراف میں مضمون: غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے بانی چیئرمین عمران خان…

4 mins ago

قومی ویمن ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پہلی کامیابی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز ویمن کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی…

32 mins ago

واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف، کیا اب لائیو میٹنگ کا انعقاد کیا جا سکے گا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)میٹا کی مسیچنگ ایپ ’واٹس ایپ‘ نے ’ایونٹس‘ کے نام سے ایک…

40 mins ago

جعلی انٹرا پارٹی الیکشن والے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کس منہ سے کر رہے ہیں؟ طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے پاکستان تحریک…

55 mins ago

پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پی آئی…

59 mins ago