کورونا کیسز میں ممکنہ اضافے کا خدشہ ، پنجاب بھر میں ماسک پہننا لازمی قرار


لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان بھر میں کورونا کیسز میں ممکنہ اضافے کے خدشے کے پیش نظر لاہور سمیت پنجاب بھر میں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے ۔اس حوالے سے محکمہ صحت پنجاب نے نوٹی فکیشن جاری کردیاہے ، نوٹی فکیشن کے مطابق لاہور سمیت پنجاب میں رش والے مقامات پر ماسک پہننا لازمی ہوگا۔
نوٹی فکیشن میں محکمہ صحت پنجاب نے تمام ہسپتالوں میں بھی ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ہے ۔این سی او سی کی ہدایات کے بعد محکمہ صحت پنجاب کی گائیڈ لائنز جاری کی گئی ہیں ، اس حوالے سے تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز کو عمل درآمد کروانے کے احکامات دیے گئے۔

Recent Posts

صدر نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا…

2 mins ago

پاکستان اور بھارت کو ایک جیسا ہی دیکھتا ہوں، سنجے لیلا بھنسالی

ممبئی(قدرت روزنامہ) معروف بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے کہا ہے کہ اُن کے لیے…

19 mins ago

برازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتا

برازیلیا(قدرت روزنامہ) برازیل میں ہونے والی شدید بارشوں میں 10 ہزار سے زائد افراد بے…

34 mins ago

گزشتہ ہفتے 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 18 کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں مسلسل تیسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں کمی کا…

52 mins ago

بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید بامشقت، 10 لاکھ جرمانہ

کراچی(قدرت روزنامہ)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی نے بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو…

1 hour ago

بلوچستان میں کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریداری شروع کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان حکومت نے کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریداری کا عمل شروع…

1 hour ago