انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر سستا ہو گیا


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا . تفصیلات کے مطابق آج آخری کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت کو ریورس گئیر لگ گیا ، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے .

آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر 71 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت 281.71 روپے ہو گئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 50 پیسے سستا ہو کر 285 روپے کا ہے .

. .

متعلقہ خبریں