ہم جان دیں سکتے ہیں لیکن خان کو نہیں دیں سکتے ،پاکستان تحریک انصاف بلوچستان

 

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کا لاہور زمان پارک پر حملے کے خلاف کوئلہ پھاٹک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے عہداداران اور کارکنان نے موجودہ امپورٹڈ وفاقی حکومت اور پنجاب کے نگران حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی اور ٹائیرز جلائے گئے مظاہرے سے پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کی سئینیر قیادت نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم جان دیں سکتے ہیں لیکن خان کو نہیں دیں سکتے چئیرمین عمران خان اسلام آباد عدالت کے حکم پر جب پیشی کے لئے روانہ ہو گئے تو خان صاحب کی گھر والی گھر میں موجودہ تھی لاہور کی فاشسٹ نگران حکومت نے

لاہور زمان پارک پر ایسا دھاوا بول دیا جیسے بارڈر پر دشمنوں پر حملہ کیا جائے چادر و چاردیواری کے تقدس کو پامال کیا گیا جس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں اور خان صاحب کی حفاظت کی خاطر کسی بھی طرح کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے امپورٹڈ و نااہل حکومت کی ناپاک عزائم ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے بلکہ ایسے واقعات سے ہمارے اردے اور بھی پختہ ہونگے انہوں نے مزید کہا کہ اعلان جنگ میں بھی عورتوں، بچوں اور بے گناہ کو نہیں مارہ لیکن امپورٹڈ حکومت بوکھلاہٹ اور حوس باختہ ہوکر ایسے مجرمانہ، غیر جمہوری، غیر آئینی و غیر قانونی اقدامات کر رہی ہے

Recent Posts

سولر سسٹم لگانے پر ٹیکس کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، زمیندارایکشن کمیٹی

لورالائی(قدرت روزنامہ)زمیندار ایکشن کمیٹی لورالائی، زمیندار ایسوسی ایشن لورالائی کے صدر ملک عصمت کدیزئی، جنرل…

9 mins ago

نیشنل پارٹی مزدوروں، کسانوں اور چرواہوں کے مفادات کی محافظ ہے، ڈاکٹر مالک

تربت(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی ضلع کیچ کے زیر اہتمام یکم مئی کو یوم مزدورکی مناسبت سے…

15 mins ago

مراعات یافتہ طبقہ یوم مزدور منا کر محنت کشوں کیساتھ نام نہاد اظہار یکجہتی کرتا ہے، تحریک انصاف بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)یوم مزدور کے موقع پر مزدوروں اور محنت کش طبقے کو زبردست خراج تحسین…

22 mins ago

یوم مزدور سامراجی اور سرمایہ دارانہ نظام کیخلاف محنت کشوں کی فتح ہے، نیشنل پارٹی

نوکنڈی(قدرت روزنامہ)یکم مئی دنیا کو شکاگو کے ان شہید مزدوروں کی یاد دلانے جنھوں نے…

30 mins ago

بیرون ملک تعلیم کے خواہشمند طلبا کیلئے مراکش حکومت کا بڑا اعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کیلئے اہم خبر سامنے…

44 mins ago

ن لیگی حکومت نے ہمیشہ کاشتکاروں کا استحصال کیا، ریاض فتیانہ کا الزام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی ریاض فتیانہ نے کہا ہے کہ ن…

56 mins ago