کرکٹ میں داماد سسر کے نقش قدم پر چلنے لگا

 

لاہور(قدرت روزنامہ)کرکٹ میں داماد سسر کے نقش قدم پر چلنے لگا . لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے دھواں دار بیٹنگ کر کے اپنے سسر کی یاد تازہ کر دی .

شاہین شاہ آفریدی نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے15 گیندوں پر5 چھکوںاور دو چوکوں کی مدد سے 44 رنزبنائے .

. .

متعلقہ خبریں