سچن ٹنڈولکر نے ٹیسٹ کرکٹ کو بچانے کا نسخہ بتادیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) بھارتی لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر سچن ٹنڈولکر نے ٹیسٹ کرکٹ کے لیے مخصوص پانچ روز اور پچز پر ہونے والی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا اس بحث کو چھوڑ کر ہمیں اس جانب توجہ دینی چاہیے کہ ٹیسٹ کرکٹ کو پرکشش کیسے بنایاجاسکتاہے۔ ایک انٹرویو میں سابق کپتان نے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ بولرزکو مزید بااختیار بنانے کی ضرورت ہے، ایک بولر کو ہر گیند پر بیٹر کی طرف سے چیلنج کا سامنا ہوتاہے تو پھر بیٹر کو بھی ہر قسم کی گیند کا سامنا کرنا چاہیے۔ ان کا اشارہ شاید بانسرز کی پابندی ختم کرنے کی طرف ہے۔

Recent Posts

شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی رات گئے مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد، ملاقات نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مجوزہ آئینی ترامیم کے معاملے پر اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام…

12 mins ago

آئینی ترمیم، حکومتی ڈرافٹ کے بعد پیپلز پارٹی کا مسودہ بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)26 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومتی ڈرافٹ کے بعد اب…

22 mins ago

آئینی ترمیم کی منظوری: وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، قومی اسمبلی کا شیڈول تبدیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد…

33 mins ago

حکومت آئینی عدالت کے قیام سے پیچھے ہٹنے پر رضا مند ہو گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئینی ترمیم پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں جمعییت علمائے…

40 mins ago

دوسرا ٹیسٹ، چوتھا دن: جیت کا تعاقب، پاکستان کو 8 وکٹوں، انگلینڈ کو مزید 261 رنز کی ضرورت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کے چوتھے…

45 mins ago

خیبرپختونخوا: تحریک انصاف کا پولیس کو دیا اختیار واپس لینے کا فیصلہ، نقصانات و فوائد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا میں برسر اقتدار پاکستان تحریک انصاف نے اپنے گزشتہ دور…

54 mins ago