لاہور (قدرت روزنامہ) سینئر نائب صدر تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمارا ایٹمی پروگرام عالمی معیار کے مطابق ہے، قوم جاننا چاہتی ہے آئی ایم ایف نے حکومت سے کیا مطالبہ کیا۔
سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سینیٹ کے فلور سے بیان داغا گیا، اس کی شدت اتنی تھی کہ ترجمان دفتر خارجہ کو وضاحت دینی پڑی۔ممتاز زہرا نے کہا کہ ہمارا نیوکلیئر پروگرام کسی ایجنڈے پر نہیں۔
انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار ایک سینیٹر اور وزیر خزانہ ہیں، سوال یہ ہے انہوں نے سینیٹ میں ایسا بیان کیوں دیا۔ اسحاق ڈار ایٹمی اثاثوں کی بات کر رہےہیں، کیا اسحاق ڈار کو نیوکلیئر اثاثوں پر بات کرنی چاہئے تھی؟ قوم جاننا چاہتی ہے آئی ایم ایف نے حکومت سے کیا مطالبہ کیا۔ ہمارا ایٹمی پروگرام نہ صرف محفوظ ہے بلکہ عالمی معیار پر پورا اترتا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…
گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…