” آفریدی ، داماد آپ کا پی ایس ایل جیت گیا ہے“شعیب اختر کا مکالمہ،بوم بوم آفریدی نے کیا جواب دیا؟


دوحہ (قدرت روزنامہ)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پی ایس ایل فائنل میں لاہور قلندرز کی فتح پر شاہین شاہ آفریدی کے سسر شاہد خان آفریدی سے گفتگو کی ویڈیواپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر شیئر کردی۔تفصیلات کے مطابق دوحہ میں لیجنڈ کرکٹ لیگ جاری ہے، شاہد خان آفریدی اپنی ٹیم کے ساتھ گاڑی میں سوار ہیں اسی دوران شعیب اختر اپنے موبائل نکال کو مخاطب کرتے ہوئے کہتے ہیں، آفریدی،جس پر بوم بوم آفریدی کہتے ہیں او میرا بھائی شعیبی،
راولپنڈی ایکسپریس مبارکباد دیتے ہوئے کہتے ہیں داماد آپ کا پی ایس ایل جیت گیا ہے، جس پر بوم بوم آفریدی کہتے ہیں کہ بہت بہت مبارک جی، لاہور قلندرز بہت شانداراور ملتان سلطانز کو خاص طور پر کیونکہ وہ فائنل کھیلنے کی مستحق تھی،لیکن دونوں ٹیموں کے درمیان بہترین میچ ہوا ہے اور فائنل ہونا بھی اسی طرح چاہئے۔

Recent Posts

رواں مالی سال جی ڈی پی کا ہدف حاصل نہ ہوسکا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رواں مالی سال جی ڈی پی کا ہدف حاصل نہ ہوسکا، ملک…

3 mins ago

صحافی ہراسانی کیس میں سپریم کورٹ نے 9 سوال پوچھ لیے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف 13 مئی کی…

21 mins ago

کراچی سے لاپتا 13 افراد کی بازیابی کیلیے سیکریٹری دفاع کی طلبی

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے مخلتف علاقوں سے لاپتا ہوئے 13 افراد…

34 mins ago

بریگیڈیئر (ر) محمد مصدق عباسی وزیراعلیٰ کے پی کے معاون خصوصی مقرر

پشاور(قدرت روزنامہ) ریٹائرڈ بریگیڈئیر محمد مصدق عباسی کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور…

43 mins ago

فیصل واوڈا اپنے موقف پر قائم ،نرمی لانے سے انکار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سینیٹر فیصل واوڈا نے اپنے موقف میں نرمی لانے سے انکار کرتے…

52 mins ago

سندھ؛ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا…

2 hours ago